مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کے وارنٹ گرفتاری جاری
- 27, فروری , 2024
نیوزٹوڈے: لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما مونس الہی کی اہلیہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں کورٹ کے دو رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی، عدالت نے عدم پیشی پر دوسری ملزمہ سائرہ انور کے بھی ورانٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ پراسکیوشن نے عبوری ضمانتیں منظور کرنے کا اقدام چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے راسخ الہی سمیت دیگر کی عبوری ضمانتیں قانون کے منافی منظور کی گئیں۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے