سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت

نیوز ٹوڈے:   بین الاقوامی مارکیٹ میں اضافے کے رجحان کے بعد پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے کی بڑی کمی ہوئی 10گرام سونا 944 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 84 ہزار156روپے کا ہوگیا۔

نیوز ٹوڈے کے مطابق ،تنزلی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار800 روپے ہوگئی۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+