پھر سے آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان کا اہم اعلان
- 29, فروری , 2024
نیوزٹوڈے: جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے بیان دیا ہے کہ آزادی مارچ ہم دوبارہ سے کریں گے اور انتظار کریں گے۔ قومی اسمبلی آمد پر میڈٰیا سے بات کرتے ہوئے ، انہوں نے آزادی مارچ کا اعلان کیا اور کہا کہ قومی اسمبلی پانچ سال پورے کرتے نظر نہیں آرہی ہے۔ مزید انہوں نے کہا کہ یہ قومی اسمبلی نہیں کوئی اور ہی چیز ہے ۔ مولانا نے صدر کے انتخاب میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر دیا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے