آصفہ بھٹو وزیراعلیٰ سندھ کیوں نہیں؟

آصفہ بھٹو

نیوزٹوڈے:  بے نظیر بھٹو کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری کو پیپلزپارٹی نے وزر اعلی سندھ نہ بنا کر بظاہر ایک اہم موقع گنوادیا ہے۔ انہیں کراچی کے علاقے لیاری یا سندھ کے دیگر شہری و دیہی علاقوں کے محفوظ حلقوں سے الیکشن لڑوا کر با آسانی صوبائی اسمبلی کارکن منتخب کروایا سکتا تھا۔  اس بات کی اہم  وجوہات یہی ہو سکتی ہیں کہ پی پی پی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو ہوں، یا ان کی اہلیہ، اور خود کی بیٹی بے نظیر بھٹو ہوں یا ان کے شوہر آصف زرداری ، ان میں سے کسی نے بھی آج تک صوبائی سطح سے سیاست کا آغاز نہیں کیا۔  ذوالفقار علی بھٹو نے ایوب خان کی کابینہ میں بطور وزیر کامرس اپنی سیاست کا آغاز کیا ، کئی اور وزارتین سھنبالیں اور بھر ملک کے صدر بنے۔  ذوالفقار علی بھٹو کی بیٹی بے نظیر بھی 1988 میں پہلی بار لاڑکانہ سے قومی اسمبلی کے لیے رکن منتخب ہوئی ، پاکستان ہی نہیں بلکہ مسلم ممالک کی پہلی خاتون وزیر اعظم کا اعزاز حاصل کیا ۔  تاہم حالیہ الکشن میں بلاول نے بھی وزیر اعظم کی نشست چھوڑ دی۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+