ن لیگی رہنما ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی منتخب

ایاز صادق

نیوزٹوڈے: مسلم لیگ (ن) کے رہنما ایاز صادق ایک اجلاس میں بھاری مارجن سے قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے جس میں اپوزیشن سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی) کی جانب سے شور شرابا اور زبردست احتجاج کیا گیا۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے سپیکر کے لیے خفیہ رائے شماری کے نتائج کا اعلان کیا جس کے دوران صادق کو 291 ووٹوں میں سے 199 ووٹ ملے۔ ان کے مدمقابل ایس آئی سی کے ملک عامر ڈوگر نے 91 ووٹ حاصل کیے۔  اجلاس کے دوران ، سیاسی رہنما عمر ایوب کا کہنا تھا کہ اس ہاوٗس میں اجنبی موجود ہیں، وہ اسپیکر الیشکن میں حصہ نہیں لے سکتے ، انہوں نے عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا ہے، انہیں ایواز سے باہرنکالا جائے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+