مارچ کا مہینہ کن 3 ستاروں کیلئے مشکل ثابت ہوسکتا ہے؟ ماہر فلکیات کی پیشگوئی
- 01, مارچ , 2024
نیوزٹوڈے: سال 2024 کے تیسرے مہینے کا آغاز کل سے ہو چکا ہے، اور ہر ماہ کی طرح مارچ کے لیے بھی اجرام فلکیات کے ماہرین نے کچھ پیشگوئیاں کی ہیں۔ یہ سب جاتے ہے کہ مستقبل کا حال کوئی نہیں بتا سکتا ، لیکن ستاروں کی روشنی میں ماہرین مستقبل کا ممکنہ حال بتاتے ہیں جو کسی حد تک درست ثابت ہوتا ہے۔ تو آئیے دیکھتے ہیں، کہ آئندہ ماہ کن تین ستاروں کے لیے مشکل گزر سکتا ہے اور وہ کون سے ستارے ہیں جنہیں اپنا پر قدم دیکھ بھال کر اٹھانے کی ضرورت ہو گی۔
-
سرطان:
برج سرطان جسے ہم cancer بھی کہتے ہے، یہ وہ ستارہ ہے جس کا آئندہ ماہ اچھا نہ گزرنے کا امکانات ہیں۔ انہیں ضرورت ہے کہ کوئی بھی کام کرنے سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں، کسی قسم کی الجھن میں ہے تو اسے کسی رشتے دار سے یا اپنے قریبی سے مشورہ کر لیں۔
-
برج اسد
برج اسد کو leo بھی کہا جاتا ہے، ان کو بھی ہدایت کی جا رہی ہے کہ کوئی بھی کام کرنے سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں۔ اپنے کام کو لے کر جو افراد پریشان ہے ، وہ بے فکر ہو جائے کیو نکہ کام کے حوالے سے آپ کو زیادہ مسائل درپیش نہیں ہو نگے۔ تاہم آپ کی صحت بگڑ سکتی ہے، اس کا خاص خیال رکھیں۔
-
برج قوس
یہ مہینہ برج قوس کے افراد کے بھی بہت اچھا گزرنے کے امکانات نہیں ہیں، کوشش کریں اپنے اخراجات میں کمی لائیں ورنہ مشکالات ہو سکتی ہیں۔ ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ کسی کو کچھ کہنے سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں۔
خاص خبریں
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تازہ ترین

تبصرے