کیا آپ 1981 سے 2000 کے درمیان پیدا ہونے والے افراد میں شامل ہیں؟
- 01, مارچ , 2024
نیوزٹوڈے: کیا آپ 1981 سے 2000 کے درمیان پیدا ہوئے ہیں؟ اگر ہاں تو ایک اہم اعزاز آپ کے نام ہونے لگا ہے۔ اس عرصے میں پیدا ہونے والی نسل تاریخ کی امیر ترین نسل بننے کے قریب ہے۔ یہ دعوی ایک تحقیق کے سامنے آیا ہے۔ امریکی کمپنی کی جانب سے اس تحقیق میں مختلف ادوار کی نسلوں کے اثاثوں کا جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ آنے کے بعد دریافت کیا گیا کہ صرف 1981 سے 2000 کے درمیان پیدا ہونے والوں کے نام آنے والے برسوں میں 90 ٹریلین ڈالرز کے اثاثے منتقل کیے جائیں گے۔ جس کے باعث اس عرصے میں پیدا ہونے والے تاریخ کے امیر ترین نسل کا اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ اس عرصے میں پیدا ہونے والوں کے لیے MiLLENIALS کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے