الیکشن کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے اہم خبر
- 05, مارچ , 2024
نیوزٹوڈے: اسلام آباد ہائیکورٹ نے 14 روز میں فارم 45 اور 47 ویب سائٹ پر اپ لوڈ نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کیخلاف ایم ڈبلیو ایم کی درخواست دائر کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ڈبلیو ایم کی درخواست پر اعتراضات دور کر دیے۔ عدالت میں کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی ہے۔
تبصرے