شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم اعزاز اپنے نام کر لیا
- 05, مارچ , 2024
نیوزٹوڈے: اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کر لی۔ شاداب نے یہ اعزاز پشاور زلمی کیخلاف میچ میں عامر جمال کے آؤٹ کر کے عبور کیا۔ اس میچ میں شاداب خان کی کارگردگی کا مظاہرہ کیا اور 80 رنز کی دلکش اننگز کھیلنے کے ساتھ ساتھ 3 وکٹیں بھی حاصل کیں۔ 25 سالہ شاداب خان نے ٹی 20 فارمیٹ میں 300 وکٹیں حاصل کرنے والے چھٹے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔ ان سے قبل وہاب ریاض، سہیل تنویر ، شاہد آفریسی ، عماد وسیم یہ اعزاز اپنے نام کر چکے ہیں۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے