'کرکٹ چھوڑیں، ڈراموں میں کام کریں' وسیم اکرم کی قلندر پلیئر پر تنقید

کرکٹ

نیوزٹوڈے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق پلئیر وسیم اکرم نے لاہور قلدنرز کے بلے باز عبداللہ شفیق کو ڈراموں میں کام کرنے کی ہدایت کر دی۔  انہوں نے گزشتہ روز، عبداللہ شفیق کی سیلبریشن پر تنقید کی۔ عبداللہ شفیق نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف کیچ تھامنے کے بعد خاموش کروانے والا انداز اپنایا تھا۔  

اس حوالےسے وسیم اکرام نے ایک ٹی وی  انٹرویو میں کہا، کہ دورہ آسٹریلیا میں دو کیچ چھوڑ کر  ، پی ایس ایل میں کیچ تھامنے کے بعد منہ پر ہاتھ رکھ کر ، کس کو خاموش کروا رہے ہوں؟  انہوں نے مزید تنقید کی کہ، کوئی یہ بتائے کہ 36 کیچ ڈراپ کر کے آئے ہیں، اسکا جواب کون دے گا، میرا خیال ہے ، ان کو  کرکٹ چھوڑ کر ڈراموں میں کام کر لینا چاہیے۔ 

 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+