سونے کی قیمت مزید 2750 روپے بڑھ گئی، ایک تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت

نیوزٹودے:  ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل ساتواں اضافہ دیکھا گیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 2750 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 28 ہزار150 روپے تک کا ہو گیا۔  دس گرام سونے کا بھاؤ بھی 2358 روپے اضافے سے ایک لاکھ 95 ہزار 602 روپے کا ہو گیا ہے۔ سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کی جا رہا ہے ، گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ 

 

 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+