سوزوکی گاڑیوں کی قیمتوں میں 65 ہزار سے ایک لاکھ 80 ہزار روپے تک کا اضافہ

سوزوکی

نیوزٹوڈے:  پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے یکم مارچ 2024 سے اپنی گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ سوزوکی گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتیں 65 ہزار روپے سے بڑھا کر 180 ہزار روپے کر دی گئی ہیں۔ پاک سوزوکی نے سوزوکی آلٹو وی ایکس، وی ایکس آر، وی ایکس ایل کی قیمت میں بھی 23 لاکھ 31 ہزار، 27 لاکھ 7 ہزار، 28 لاکھ 94 ہزار، 3 لاکھ 45 ہزار کا اضافہ کردیا ہے، یہ گاڑیاں پہلے 22 لاکھ 15 ہزار ، 26 لاکھ 12 ہزار اور 29 لاکھ 35 ہزار روپے تک دستیاب تھیں۔ 80 ہزار روپے کے اضافے کے بعد سوزوکی کلٹس VXR، اور AGS ماڈلز کی قیمت 38 لاکھ 58 ہزار، 45 لاکھ 46 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+