آئی فون صارفین کے لیے بڑا دھچکا

آئی فون

نیوز ٹوڈے:  ایپل کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی آئی او ایس اپ ڈیٹ سے صارفین کو بیٹری کے مسائل کا سامنا ہے۔ اس اپ ڈیٹ سے  آئی فون کی بیٹری جلدی ضائع ہو رہی ہے، جو کہ صارفین کے لیے ڈیوائس کے استعمال کو مشکل بنا رہی ہے۔ کمپنی نے رواں ہفتے سیکیورٹی اور پوڈ کاسٹ ایپ میں کچھ تبدیلیوں کے ساتھ 118 نئے ایموجیز کی حامل آئی او ایس 17.4 اپ ڈیٹ متعارف کروائی جس کے بعد صارفین کی جانب سے شکایات کی بھرمار ہو گئی۔  کئی صارفین کی جانب سے اسے ایک جھانسہ قرار دیا گیا جو کہ بیٹری کے تیزی سے ضیاع کا سبب ہے
 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+