اسلام قبول کرنے والے امریکی مصنف نے رمضان مبارک کے آغاز پر کیا کہا؟
- 11, مارچ , 2024
نیوزٹوڈے: امریکا ک مشہور مصف اور سماجی کارکن شان کنگ نے اسلام قبول کر لیا۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق شان کنگ نے رمضان مبارک کے آغاز پر اپنی اہلیہ کے ساتھ اسلام قبول کیا۔ مصنف کے ساتھ ساتھ صحافی بھی رہ چکے ہیں، اور متعدد عالمی اداروں میں کام کر چکے ہیں۔ شان کنگ سال 7 اکتوبر کو اسرائیل کے فلسطین پر حملے کے بعد سے مسلسل فلسطینوں کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں اور امریکا میں اسرائیل کے نہتے فلسطینوں پر مظالم کیخلاف احتجاج کا حصہ ہوتے ہیں۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے