ایک سکے کی قیمت ایک کروڑ 99لاکھ روپے تک ریکارڈ

بٹ کوائن

نیوزٹوڈے:  ڈیجیٹل کرنسی ایک بٹ کوائن کی قیمت ایک کروڑ 99  لاکھ سے زیادہ کی ریکارڈ کی گئی ہے۔ دنیا بھر کی سرمایہ کار کمیونٹی میں کرپٹو کرنسی کی مقبولیت میں اضافے کے باعث کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 71 ہزار 500 ڈالرز سے بڑھ گئی۔ رپورٹ کے مطابق، بٹ کوائن کی قیمت اضافہ ، سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی مانگ کی وجہ سے ہوا۔ 

بٹ کوائن کی گرنے سے قبل 70 ہزار 105 ڈالرز تک پہنچ گئ تھی جبکہ آخری بار یہ 68 ہزار 317 میں فروخت ہوا۔ 


 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+