سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی

سیمنٹ

 

نیوزٹوڈے: پاکستان میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتے کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو آف شماریات کے مطابق شمالی علاقہ جات میں 7 مارچ کو سیمنٹ کی فی بوری اوسط خوردہ قیمت 1248 روپے ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ ہفتے 1251 روپے فی بوری تھی۔ اس کے علاوہ 7 مارچ  کو ملک کے جنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری قیمت 1205 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے میں بھی 1205 روپے تک ریکارڈ کی گئی تھی۔ 

اسلام آباد میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1225، راولپنڈی 1215، سیالکوٹ 1250، لاہور 1286، فیصل آباد 1250، سرگودھا 1242، ملتان 1266، بہالپور 1280، پشاور 1250، بنوں 1200 روپے، کراچی  1205 روپے فی بوری ریکارڈ کی گئی ہے۔



 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+