اگر آپ 30 دنوں تک روزانہ روزہ رکھیں تو آپ کے جسم میں کیا ہوتا ہے؟

جسم

نیوزٹوڈے:   رمضان بابرکت اور سب مہینوں سے افضل مہینہ تصور کیا جاتا ہے-کیا روزہ رکھنا صحت کے لیے اچھا ہے؟ اگر آپ 30 دنوں تک روزانہ روزہ رکھیں تو آپ کے جسم میں کیا ہوتا ہے؟ تکنیکی اعتبار سے آپ کا جسم روزے کی حالت میں آخری کھانا کھانے کے آٹھ گھنٹے بعد جانا شروع کرتا ہے-اس کے بعد ہمارا جسم توانائ کے حصول کے لیے جگر اور پٹھوں میں جمع گلوکوز استعمال کرتا ہے-جب یہ ختم ہوتا ہے تو چربی توانایِ کا ذریعہ بن جاتا ہے جب جسم چربی پگھلانا شروع کرتا ہےتو وزن اور کولیسٹرول کم کرنے میں ہوتی ہے اور ذیابیطس کا رسک بھی کم ہو جاتا ہے-خون میں شوگر کی کمی کی وجہ سے آپکو تھکان بھی محسوس ہوتی ہے-لیکن رمضان کے آخری نصف حصے میں آپ کا جسم روزے رکھنے کے عمل کو اپنا چکا ہوتا ہے آپ کی آنتیں، جگر، جلد، اور گردے اندرونی صفایِ کے عمل سے گزرتے ہیں-ہمارا جسم بہت سی بیماریوں سے محفوظ ہو جاتا ہے اس لیے روزہ رکھنا صحت کے لیے اچھا ہے-

فائدے :

آپ کے میٹابولزم کو متاثر کرتا ہے۔

وزن کے انتظام میں مدد کرتا ہے۔

خون کی شکر کی سطح کی حمایت کرتا ہے

آنتوں کی صحت کو بہتر بناتا ہے۔

دل کی صحت کی حمایت کرتا ہے

بیماریوں کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔

عمر بڑھنے میں تاخیر میں مدد کرتا ہے۔

آپ کے سرکیڈین تال کی حمایت کرتا ہے۔

دماغ کی صحت میں مدد کرتا ہے

اضطراب کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+