کیا اگلے 15 دن کیلئے پیٹرول کی قیمت برقرار رہے گی؟
- 14, مارچ , 2024
نیوزٹوڈے : شہباز شریف کی قیادت میں نئی حکومت کی جانب سے آئندہ 15 دنوں تک پیٹرول کی موجودہ قیمت برقرار رکھنے کا امکان ہے۔اسکا امکان مارچ 16، 2024 سے ہے۔ فی الحال، حکومت پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کے نام پر پٹرول پر 60 روپے فی لیٹر چارج کر رہی ہے ڈیزل کی قیمت 82 پیسے کم ہو کر 286.51 سے 286.51 روپے فی لیٹر ہو نے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت بھی 94 پیسے کم ہو کر 190.01 سے 189.07 ہو نے کا امکان ہے۔
تاہم ریفائنری گیٹ پر پٹرول کی قیمت 196.23 روپے سے بڑھ کر 197.3 روپے فی لیٹر ہونے کا امکان ہے۔
تبصرے