ڈیوڈ ملر نے اپنی شادی کس وجہ سے ملتوی کی؟ وسیم اکرم کا انکشاف
- 14, مارچ , 2024
نیوزٹوڈے: وسیم اکرم نے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ جنوبی افریقی بلاے سپورٹس سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے کہا کہ ڈیوڈ ملر کو بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2024 کے آخری تین میچز کھیلنے کے لیے ڈیڑھ ملین ڈالر کی پیشکش ہوئی تھی، انہوں نے ٹورنامنٹ میں کھیلنے کے لیے اپنی شادی ملتوی کر دی۔ے باز ڈیوڈ ملر نے کرکٹ لیگ کی وجہ سے اپنی شادی کی تاریخ آگے بڑھا دی۔بیٹر کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے ان کی ٹیم فارچیون باریسال بھی پہلی بار بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2024 میں ٹائٹل جیتنے میں کامیاب رہی۔
تبصرے