پاکستان نے سڈنی میں ہونے والا تھنڈر نیشن کپ کی جیت اپنے نام کر لی
- 14, مارچ , 2024
نیوزٹوڈے: پاکستان نے سڈنی میں تھنڈر نیشن کپ جیت لیا۔تھنڈر نیشن کپ کا انعقاد بگ بیش لیگ آسٹریلیا کے سڈنی تھنڈر نے کیا ہے اور اس کپ میں مختلف کمیونٹیز کی ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔ تھنڈر نیشن کپ 2024 پاکستان کمیونٹی نے جیت لیا، فائنل میں پاکستان نے انڈیا کمیونٹی کو 14 رنز سے شکست دی۔
پاکستان نے 6 وکٹوں پر 130 رنز بنائے جبکہ بھارتی ٹیم 9 وکٹوں پر 116 رنز بنا سکی۔پاکستان کے بلال قریشی نے ناقابل شکست 62 رنز بنائے اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے