پاکستان میں کرنسی کے حوالے سے بڑی پیشرفت

پاکستان کرنسی

نیوزٹوڈے: پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان قرض کی اگلی قسط کے حوالے سے مزاکرات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں سرِ عام جعلی کرنسی کے نوٹ استعمال ہو رہے ہیں اور اسٹیٹ بینک کے حکام جعلی کرنسی کی روک تھام کے لیے  نئے پلاسٹک نوٹ کے اجرا سے متعلق آئی ایم ایف کو وضاحت دیں گے۔ مزید حقائق پر روشنی ڈالتے ہوۓ اس طرح کے کرنسی نوٹ مشرق بعید کے ممالک اور سوئزرلینڈ میں باآسانی استعمال کیےجا رہے ہیں، جو کہ اس سے متعلق قانون سازی کی اہمیت کو واضع کرنے کے لیے کافی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+