نیوزٹوڈے: روزے کی حالت میں دانت صاف کرنا اور ٹوتھ پیسٹ کا استعمال جائز ہے، روزہ دار اپنے دانت صاف کر سکتا ہے، لیکن یہ اس شرط پر جائز ہے کہ اس کا ذائقہ آپ کے حلق تک نہ پہنچے، اس لیے اسے استعمال نہ کرنے کہ ہدایت کی جاتی ہے۔
تبصرے