روزہ میں انجکشن لگانا

انجکشن

نیوزٹوڈے:روزے کی حالت میں انجیکشن لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ کیونکہ آج کل ایسے انجکشن ہیں جو مریض کے گوشت میں یا کسی رگ میں ڈالے جاتے ہیں، جن کے ذریعے دوا جسم تک پہنچتی ہے۔ روزہ کے باطل ہونے کے لیے ضروری ہے کہ کوئی چیز جسم کے نظام انہضام کے راستے معدے یا دماغ تک پہنچے اور انجکشن لگانے سے ایسا نہیں ہوتا، لہٰذا روزے کی حالت میں انجکشن لگانا جائز ہے۔

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+