روزے میں کان میں پانی چلا جائے
- 18, مارچ , 2024
نیوزٹوڈے: روزے دار کے کان میں اگر پانی چلا جائے تو کیا اس کا روزہ ٹوٹ جائے گا؟ اگر کان میں پانی خود بخود چلا جائے تو روزہ نہیں ٹوٹے گا اور اگر جان بوجھ کر کان میں پانی ڈالا جائے تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔ دوسری طرف روزے کی حالت میں کان میں دوا، تیل یا دودھ ڈالنے سے بھی روزہ ٹوٹ جائے گا۔ اس صورت میں قضا لازمی ہے ، کفارہ لازمی نہ ہو گا۔
تبصرے