پی ایس ایل 9 کا مہنگا ترین کوچ کون؟

پی ایس ایل ۹

نیوزٹوڈے:  پی ایس ایل کی تاریخ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ شین واٹس مہنگے ترین کوچ بن گئے۔  پی ایس ایل 9 اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطان مدمقابل ہو نگے۔  اس ایڈیزن میں پی ایس ایل کی تمام فرنچائز کی طرف سے ہیڈ کوچ کے لیے نئے چہرے سامنے آئے۔ کراچی کنگز کے فل سائمنز ، اسلام آباد کے مائیک ، پشاور کے ڈیرن سیمی اور ملتان کے عبدالرحمان کی ذمہ داری سھنبالی۔  کوئٹہ کے ہیڈ کوچ معاوضے سے لحاظ سے سب سے مہنگے ترین کوچ ہے۔  شین واٹسن یومیہ 15 لاکھ روپے وصول کرتے ہیں۔  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے انہیں ڈیڑد لاکھ ڈالر معاوضہ ادا کیا جو تقریبا چار کروڑ بیس لاکھ پاکستانی روپے بنتا ہے۔ 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+