سحری میں زیادہ پانی پینے سے پیاس میں کوئی فرق پڑتا ہے؟

سحری میں پانی

نیوزٹوڈے :  بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ سحری کے وقت پانی پینے سے سارا دن پیاس کم لگتی ہے، لیکن یہ بہت بڑی غلط فہمی ہے۔ کیو نکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ سحری میں پانی صرف اتنا ہی پینا چاہیے جس سے آپ کی پیاس ختم ہو جائے کیونکہ اگر آپ پانی زیادہ پی لیں گے تو معدے میں خرابی اور تزابیت بھی ہو سکتی ہے۔ 

ماہرین کا کہنا ہے کہ روزہ کے دوران خود کو دھوپ سے بچائیں اور اور کوشش کریں آپکے جسم سے پسینہ خارج نہ ہوں کیونکہ پسینہ خارج ہونے  کی صورت میں ڈی ہائی ڈریشن کا خطرہ ہو سکتا ہے۔  خواتین گرم ماحول میں کچن میں کام کرنے سے اجتناب کریں۔ 


 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+