گاڑیوں کی رجسٹریشن کے حوالے سے اہم خبر
- 19, مارچ , 2024
نیوزٹوڈے: محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن کنٹرول نے گاڑیوں کی موبائل رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ پنجاب ایکسائز رجسٹریشن سروس لاہور کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 19 مارچ کو باغ جناح قائداعظم لائبریری پارکنگ میں عملہ موجود ہو گا اور 20 مارچ کو لبرٹی چوک گلبرگ اور اکیس مارچ کو فورٹریس اسٹیڈیم لاہور کینٹ میں ٹیم موجود ہو گی۔ جبکہ 22 مارچ کو جوہر ٹاون میں مولانا شوکت علی روڈ کار مارکیٹ میں عملہ موجود ہو گا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے