رمضان اسپیشل گشتبہ کی ریسیپی جانیے
- 19, مارچ , 2024
نیوزٹوڈے: اس میں اجزاء شامل ہیں:
-
آدھا کلو قیمہ
-
سونف ایک چائے کا چمچ
-
کشمیری مرچ 2 عدد
-
نمک حسب ذائقہ
-
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
-
ادرک پاؤڈر
-
کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ
-
دہی آدھ کپ
-
کھویا آدھ کپ
-
دودھ ایک کپ
ترکیب:سونف کو پیس لیں اور نمک، ادرک کا پاؤڈر قیمے میں ڈال کر میش کر لیں۔ اور کوفتے بنا کر فرائی کر لیں۔ دہی میں کھویا کشمیری مرچ اور دودھ ڈال کر بلینڈ کریں۔ پھر اس میں نمک، کالی مرچ، گرم مصالحہ، ادرک پاؤڈر ڈال کر فرائی کریں اور تلے ہوئے کوفتہ ڈال کر دم کے لیے رکھ دیں اور پکنے دیں۔ پکنے کے بعد ڈش میں سرو کریں اور افطار میں لطف اٹھائیں۔
تبصرے