نیند کی حالت میں کسی شخص کے روزے ٹوٹنے سے متعلق کیا حکم ہے؟
- 20, مارچ , 2024
نیوزٹوڈے: نیند کی حالت میں کسی شخص کے منہ میں پانی چلا جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ سوتے ہوئے روزے دار کے منہ میں پانی چلا جائے یا کوئی مشروب چلا جائے اور وہ حلق سے نیچے اتر کر معدے میں داخل ہو جائے تو اس حالت میں روزہ ٹوٹنے یا نہ ٹوٹنے کی بابت اہل علم کا اختلاف ہے۔ امام ابو حنیفہ ، قاضی ابو یوسف، اور امام محمد کے نزدیک روزے دار کا روزہ ٹوٹ جائے گا اور امام زفر کے نزدیک روزہ نہیں ٹوٹے گا۔ ان کا یہ قول شریعت کے مزاج سے قریب تر ہے۔ (فتاوی تاتا، خانیہ 365/2)
تبصرے