بابر اعظم ساتھی کرکٹر امام الحق کے ہمراہ عمرے کیلئے روانہ

بابر اعظم

نیوزٹوڈے: پاکستان کرکٹ ٹیم سابق کپتان بابر اعظم اپنے ساتھ کھلاڑی امام الحق کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔  رپورٹ کے مطابق، اسٹار بلے باز پشاور زلمی کپتان بابر اعظم لاہور سے سعودی عرب روانہ ہوئے۔ بابر اعظم پی ایس ایل کے فوری بعد سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ پی ایس ایل کے نویں ایڈییشن میں بابر اعظم کی پشاور زلمی نے پلے آف مرحلے تک رسائی حاصل کی تھی۔ 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+