گنڈاپور کا بڑا حکم
- 21, مارچ , 2024
-(1).webp)
نیوزٹوڈے: وزیر اعلی گنڈا پور نے حکومت کو چیلنج کر دیا، انہوں نے کہا کہ حکومت اپنی حرکتوں سے باز آجائیں ورنہ معاملہ خراب ہو گا۔ ہم لڑائی سے گریز کر رہے ہیں، ایسا نہ ہو ڈی آئی پولیس بھیجنی پڑے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مریم نواز، نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف مقدمات ہے ، ان کے خلاف پرچہ کاٹیں گے، دیکھتے ہے کتنی دیر تک حکومت چلاتے ہیں۔

تبصرے