نئے نوٹ زیادہ پیسے دے کر خریدنا کیسا ہے؟

نئے نوٹ

نیوزٹوڈے: کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کسی بھی اہم تہوار کے موقع پر ہم نئے نوٹ خریدنے کے لیے پیسے دیتے ہیں، ان کا کیا اجر ہے؟ اور انہیں کیا خریدنا ہے؟ تو جواب بہت آسان ہے کہ پیسے دے کر نئے نوٹ خریدنا سود کی وجہ سے ناجائز ہے۔ پیسوں سے نئے نوٹ خریدنے سے گریز کیا جائے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+