اپنی افطاری کو خاص بنائیں کھجور کی کھیر کیساتھ

کھجور کی کھیر

نیوزٹوڈے:  کھجور کی کھیر کی آسان ترکیب جانیے:

اجزا 

  • کھجور ایک سو گرام 

  • دودھ آدھا کلو

  • ٹوٹا چاول ۔ دو کھانے کے چمچ (پانی میں بھیگے ہوئے)

  • پچاس گرام چینی 

  • کیوڑا واٹر، ایک کھانے کا چمچ 

ترکیب:

سب سے پہلے ایک برتن میں دودھ اور ٹوٹا چاول ڈال کر پکالیں تاکہ چاول گل جائے۔ اس کے بعد اس میں کھجور ، چینی اور کیوڑا واٹر شامل کر دیں۔ جب گاڑھا پن آجائے تو آپ کی کھیر تیار ہے۔ اس کو ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔ 


 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+