جیل سے عمران خان کی تصویر کیسے لیک ہوئی ؟

جیل

نیوزٹوڈے: سابق پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی جیل سے تصویر لیک کرنے والے کا پتا چل گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں ہونے والی تحقیقات کے مطابق، عمران خان سے ملاقات کے دوران ایک وکیل نے پین کیمرہ سے تصویر لی جس کا تعلق لاہور سے ہے۔  ٹیم نے ذمے داروں کے خلاف ایکشن کی سفارش کر دی۔ چئیر مین پی ٹی آئی اڈیالہ جیل میں گزشتہ چھے ماہ میں 976 ملاقاتیں کر چکے ہیں، ملاقات کرنے والوں میں 65 مختلف شخصیات ہیں۔  جیل کے حکام سابق چئیر مین پی ٹی آئی کی خوراک میں چھے ماہ میں 35 لاکھ روپے خرچ کرچکے ہیں۔ 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+