ایک مچھلی نے ماہی گیر کو کھرب پتی بنا دیا
- 22, مارچ , 2024
نیوزٹوڈے: کیٹی بندر کے ماہی گیروں کی قسمت کُھل گئی، بحیرہ عرب کائنر کریک میں مچھیروں کے جال میں قیمتی 700 سوبا مچھلیاں پھنس گئیں۔ کیٹی بندر کے قریب ماہی گیروں کےجال میں نہایت قیمتی اور نایاب اربوں روپے مالیت کی سوہا مچھلیاں آگئیں۔ کوسٹل میڈیا سینیٹر کے ترجمان کمال شاہ کے مطابق تین کشتیوں کو سوہا مچھلی کے سات سوں دانے ملے ہیں ، جس کی مارکیٹ میں مالیت ایک ارب روپے کے قریب بتائی جا رہی ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے