ہیڈ فونز لگا کر سونے والی خاتون کا انجام
- 22, مارچ , 2024
چین میں ایک خاتون کو رات میں ہیڈ فون لگا کر سونے کی عادت نے بڑے نقصان میں ڈال دیا، خاتون نے جب ڈاکٹر سے رجوع کیا تو معلوم ہوا کہ ان کے ایک کان کی سماعت کی صلاحیت ختم ہو چکی ہے۔ چین کے صوبے شیڈونگ میں ایک خاتون کی گزشتہ دو سال سے عادت تھی ، کہ وہ رات کو ہیڈ فون لگا کر موسیقی سنتی ہوئے سو جایا کرتی تھی ، جس کی وجہ سے ان کی قوت سماعت ہمیشہ کے لیے خراب ہو گئی ہے۔ ڈاکٹرز کےسوالات کے دوران خاتون نے بتایا کہ ان کو کالج کے دور سے میوزک سننے کی عادت تھی، جس کی وجہ سے وہ ساری رات ہینڈ فری لگا کر سوتی تھی۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے