حالت سفر میں روزہ کا خاص حکم

روزہ

نیوزٹوڈے : ایک شخص رمضان میں روزے سے تھا کہ اسکو سفر پر جانا پڑ گیا، اگر وہ اب روزہ توڑ دے تو کہا اس صورت میں کفارہ بھی لازم ہو گا یا صرف قضا روزہ ہی رکھنا ہو گا؟ تو اس کا جواب ہے کہ، رمضان میں دوران سفر اگر کوئی شخص روزہ توڑ دے تو وہ صرف اس روزے کے بدلے ایک روزہ قضا کرے گا ، اس پر کفارہ لازم نہ ہو گا۔ 


 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+