تین سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے پیکج لانے کا فیصلہ
- 25, مارچ , 2024
نیوزٹوڈے: پنجاب حکومت نے تین سو یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے پیکج لانے کا اعلان کر دیا ہے۔ شہباز شریف نے اس حوالے سے کمیٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ بجٹ پیش ہونے سے قبل اس پیکج کا اعلان کر دیا جائے گا۔ بجلی صارفین کےلیے 967 ارب روپے کی تیاریاں کی جا رہی ہے
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے