وزیراعظم کا دستبرداری کا اعلان
- 25, مارچ , 2024
نیوزٹوڈے: وزیر اعظم شہباز شریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی کا فیصلہ واپس لے لیا۔ وزیر خزانہ اورنگزیب کو ای سی سی چئیر مین مقرر کر دیا گیا ہے۔ ای سی سی ارکان میں تجارت، پاور ، پیٹرولیم، کے وفاقی وزرا شامل ہیں۔ اقتصادی کمیٹی کی تشکیل نو کر دی گئی نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے