رمضان اسپیشل: پاستا سیلیڈ سے اپنی افطاری کا مزہ دگنا کریں
- 27, مارچ , 2024
نیوز ٹوڈے: پاستا سیلیڈ سے اپنی افطاری کا مزہ دگنا کریں-
ترکیب جانۓ
اجزا:
ابلا پینی پاستا1کپ،
پیاز جولین کٹ1/4کپ،
ٹماٹر جولین 1/4کپ،
شملہ مرچ جولین4/1کپ،
کٹا دھنیا 1کھانے کا چمچ،
ٹومیٹو کیچپ2 1 /کپ،
نمک حسب ضرورت،
چینی 1 کھانے کا چمچ،
چاٹ مصالحہ 1چائے کا چمچ
ڈریسنگ کے لیے:
سرکہ2کھانے کے چمچ،
نمک حسب ذائقہ،
کالی مرچ حسب ذائقہ،
اوریگانو1چائے کا چمچ،
زیتون کا تیل4/1کپ،
پارسلی یابیزل4/1کپ
ترکیب
ڈریسنگ کے تمام اجزا کو مکس کرلیں، پھرسیلیڈ کے تمام اجزا کو مکس کرلیں،پھرسیلیڈ کے تمام اجزا میں ڈریسنگ اجزامکس کرکے سرو کریں۔
تبصرے