نیوزٹوڈے: اوپن مارکیٹ ڈالر 20 پیسے کمی کے بعد 280 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر معمولی کمی کے بعد 278 روپے پر بند ہوا۔ اسٹاک ماریٹ میں 380 پوائنٹس میں 380 پوائنٹس کا اضافہ ، انڈیکس 65 ہزار 906 پوائنٹس پر بند ہوا۔
تبصرے