تعمیراتی شعبے کیلئے خوشخبری، لوہے کی قیمت میں نمایاں کمی

لوہے کی فی ٹن قیمت

نیوزٹوڈے: پاکستان میں لوہے کی فی ٹن قیمت 22 ہزار روپے تک کم ہو گئی ۔ پاکستان کو اسٹیل اور لوہے کے سب سے بڑے ایکسپوٹر چین دیگر عالمی منڈیوں میں کساد بازاری کے خدشے کے باعث بھر میں لوہے کی قیمتوں میں کمی آگئی۔ پاکستان میں لوہا کی فی ٹن قیمت 20 ہزار سے بائیس ہزار روپے تک کم ہو گئی ، چین میں اسٹیل سستا ہونے کا فائدہ پاکستان کو پہنچے گا۔  اسٹیل کی قیمت تین لاکھ بیس ہزار رے کم ہو کر دو لاکھ روپے سے بھی نیچے آگئی ہے، تاجروں کا کہنا ہے کہ اسٹیل کی قیمتوں میں کمی سے تعمیراتی شعبے کو مزید فروغ ملے گا۔  ملک میں سریے اور اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+