لاہور اقبال ٹاؤن میں ( ایف آئی اے ) کا چھاپہ ، جعلی ویزا ایجنسی کے تین افراد گرفتار
- 02, اپریل , 2024
نیوز ٹوڈے : ( ایف آئی اے ) نے کارروائی کرتے ہوۓ لاہور کے علاقہ "اقبال ٹاؤن" میں سے جعلی ویزا ایجنسی کے کاروبار ملوث افراد کو گرفتار کر لیا - ڈائریکٹر ( ایف آئی اے ) سرفراز ورک کے مطابق اس کارروائی کے دوران انسا نی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں شامل 3 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن کے پاس سے 130 پاسپورٹ اور مختلف کاغذات بر آمد ہوۓ ہیں -
ڈائریکٹر ( ایف آئی اے ) کا کہنا تھا کہ یہ لوگ دوسرے ملکوں میں ملازمت کے نام پر لوگوں سے بھاری رقمیں وصول کرتے اور اوپر سے میڈیکل کا چکر دے کر ان سے پاسپورٹ بھی لے لیا کرتے تھے - اس کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے ملزمان کے نام فاروق ، شاہد علی اور عمر فاروق ہیں ملزمان سے مزید تفتیش کا عمل شروع کر دیا گیا ہے -
وسیم حسن
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے