سونے کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی ؟

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارٖڈ کی گئی ہے۔ فی تولہ 500 روپے کمی کے ساتھ ، ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 37 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔  اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 429 روپے کم ہو کر دو لاکھ تین ہزار ۲۷۵ روپے ہے۔  اس کے علاوہ عالمی بازار میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کم ہو کر 2253 ڈالر ہے۔ 


 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+