سیمنٹ کی بوری مزید سستی ہوگئی

سیمنٹ کی بوری

نیوزٹوڈے:  گزشتہ ہفتے ، ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔  ادارے برائے شماریات کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق 28 مارچ کو ختم ہونے والے ملک کے شمالی علاقوں مں سیمنٹ کی اوسط ریٹیل قیمت 1229 روپے ریکارڈ کی گئی ، جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے 0,08 فیصد کم ہے۔  ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری قیمت 1230 روپے ریکارڈ کی گئی ، اسی طرح 28 مارچ کو ملک کے جنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1230 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔ اسی طرح 28 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے جنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1205 روپے تھی 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+