سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت کون؟پارٹی پوزیشن سامنے آگئی
- 03, اپریل , 2024
نیوزٹوڈے: سینیٹ اتخابات کے بعد سینیٹ کی پارٹی پوزیشن کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ پی پی پی 24 نشستوں کے ساتھ سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ، مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کی سینیٹ میں نشستوں کی تعداد 19,19 ہو گئی۔ دوسری جانب جے یو آئی کی سینیٹ میں 5, ایم کیو ایم کے پاس 3 نشستیں ہیں۔ سینیٹ میں آزاد ارکان کی تعداد 5، نیشنل پارٹی کے پاس ایک نشست ہے۔
تبصرے