مہنگی بجلی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے خوشخبری
- 03, اپریل , 2024
نیوزٹوڈے: وفاقی حکومت نے درآمدی کوئلے پر مبنی پاور پلانٹس کو مقامی تھر کول میں تبدیل کر کے بجلی کے مجموعی نرخوں کو کم کرنے کے لیے کام شروع کر دیا ہے۔ پاور ڈویژن کے سینیر عہدیدار نے بتایا کہموجودہ حکومت اپنے ٹرانسمیشن سسٹم کو اتنا مضبوط بنانے کو تیار ہے کہ تھرکول پر مبنی سستی بجلی مرکز پنجاب کو دے سکے۔ حکام مقرر چارجز میں اضافہ اور متغیز کو کم کر کے موجودہ ٹیرف کی تنظیم نو بھی کریں گے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے