چشمہ لگانے والوں کی بڑی مشکل آسان، جدید ٹیکنالوجی متعارف
- 03, اپریل , 2024
نیوزٹوڈے: جدید چشمے بنانے والی ڈیپ آٹکس نامی کمپنی نے ایسا چشمہ تیار کیا ہے جس کو ایک وقت میں دو مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ چشمہ پہہنے والے شخص کے مطابق اپنی نوعیت کو تبدیل کر سکتا ہے ، اس میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ایل سی لینس شامل کیے گئے ہیں۔ انٹرنیشنل میڈیا رپورٹ کے مطابق ، ڈیپ آپٹکس کمپنی نے 32 ٖڈگری نارتھ نامی چشمے متعارف کرائے ہیں، جو ایل سی لینس کا استعمال کرتے ہیں۔ ان کی خاص بات یہ ہے کہ ، یہ چشمے دھوپ سے بچاو اور پڑھنے دونوں کے لیے استعمال ہو سکتے ہیں۔
تبصرے