ملک میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں مزید گر گئیں

کوکنگ آئل

نیوزٹوڈے:  مارچ کے دوران ، پاکستان میں بناسپتی گھی اور تیل کی قیمتوں میں عمومی کمی کا رجحان دیکھا گیا تھا۔  پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق مارچ 2024 میں ملک میں پانچ پانچ کلو ڈالڈا کوکنگ آئل کی اوسط  قیمت 26552.88 روپے ریکارڈ کی گئی جو فروری کے مقابلے 2.74 فیصد کم ہے۔  مارچ میں اڑھائی کلو گرام آئل کی قیمت 1289.52 روپے ریکارڈ کی گئی جو فروری کے مقابلے 1.2 فیصد کم ہے۔ 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+