آٹے کی فی کلو قیمت میں حیران کن کمی
- 05, اپریل , 2024
نیوزٹوڈے: کراچی میں آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی آگئی ہے۔ ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن عبدالراؤف ابراہیم کا کہنا ہے کہ کراچی میں آٹے کی قیمت میں 16 روپے فی کلو کی کمی آگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ درآمدی گندم کے ساتھ ہماری ملکی فصل بھی بھرپور ہوئی ہے، ہول سیل میں گندم کے نرخ پانچ روپے کم ہو کر 87 روپے فی کلو پر آگئے ہیں، شہر میں اڑھائی نمبرز راشن کے آٹے کی قیمت 122 روپے سے کم ہو کر 106 روپے فی کلو تک آپہنچی ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے